• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 28731

    عنوان: کچھ لوگ کے گھروں میں یا ان کے باغوں میں سونا ، چاندی یا مال وغیرہ ملتے اور لوگ کہتے ہیں کہ اس میں جنات کا اثر ہوتاہے ، اس مال کو کیا کرنا چاہئے؟اور کیا اس کے استعمال سے جنات کی طرف سے تکلیف ہوسکتی ہے؟

    سوال: کچھ لوگ کے گھروں میں یا ان کے باغوں میں سونا ، چاندی یا مال وغیرہ ملتے اور لوگ کہتے ہیں کہ اس میں جنات کا اثر ہوتاہے ، اس مال کو کیا کرنا چاہئے؟اور کیا اس کے استعمال سے جنات کی طرف سے تکلیف ہوسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 28731

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 136=117-1/1432

    جس کی زمین میں سونا، چاندی یا مال وغیرہ ملے وہ اس کا مالک ہے، اور وہ اس کو استعمال کرسکتا ہے، اس کے استعمال سے جنات کی طرف سے تکلیف ہوتی ہے یہ شرعاً ثابت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند