متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 2748
کرسمس کے موقع پر کمپنی کی دعوت شریک ہونا کیسا ہے؟
ہم لوگ سعودی عرب میں ایک مسلمان کی کمپنی میں کام کررہے ہیں۔ ہرسال کرسمس کے موقع پر۲۵ / ڈسمبرکو کمپنی کی جانب سے دونوں وقت کے کھانے کا انتظام کیا جاتاہے چونکہ یہاں عیسائی بھی کام کررہے ہیں، کیا اس طرح کی پارٹی میں مسلمانوں کے لیے شرکت کرنا اور کھانا جائزہے؟
جواب نمبر: 274821-Oct-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 102/ ل= 102/ ل
اولا تو اس کمپنی کو اس موقعہ سے پارٹی کا انتظام نہ کرنا چاہیے اور اگر کرتی ہے تو مسلمانوں کو اس میں شرکت سے احتراز کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(Osmoteche .com) سے جڑ کر پیسہ کمانا
2172 مناظرکیا پنی پراپرٹی کو بینک کو کرایہ پر دیا جاسکتا ہے؟
2044 مناظرنام کے ساتھ کاسٹ /ذات/قوم کا لکھنا کیساہے؟مثلا میرا نام اسعد ہے اور میو کاسٹ سے ہوں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
3833 مناظرجوجانور مالک آزاد چھوڑ دے، اسے پکڑ کر کھانا وغیرہ
3148 مناظرحرام
آمدنی والے شخص کے یہاں دعوت کھانا
ہم
ایک دیہاتی علاقہ میں رہتے ہیں جہاں عورتیں پردہ کرتی ہیں۔ لیکن جب محلہ کے کسی
گھر میں شادی ہویا فوتگی ہو تو محلہ کی تمام عورتیں اس گھر میں جمع ہوتی ہیں۔ کیا
یہ جائز ہے یا ناجائز؟