• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 26959

    عنوان: دورانِ الیکشن امیدوار حضرات رائے عامہ کو اپنے حق میں کرنے کے لیے لوگوں میں بعض چیزیں پھل مٹھائیاں وغیرہ تقسیم کرتے ہیں، ان اشیاء کا تقسیم کرنا کیسا ہے؟ ان کے کھانے اور لینے کا کیا حکم ہے؟

    سوال: 1. دوران الیکشن امید وار حضرات رائے عامہ کو اپنے حق میں کرنے کے لئے لوگوں میں بعض چیزیں پھل مٹھائیاں وغیرہ تقسیم کرتے ہیں ان اشیا کا تقسیم کرنا کیسا ہے؟ ان کے کھانے اور لینے کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 26959

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2603=999-11/1431

     تقسیم کرنا اور لینا دینا مکروہ ہے، اور اس کے دباوٴ میں ووٹ حاصل کرنا ہو تو رشوت کے حکم میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند