• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 26689

    عنوان: جب نعت خوان لتامنگیشکر کشور کمار رفیع کے گیتوں کے طرز پر نعتیں اور حمد اور قصیدہ پڑھتے ہیں تو کیا یہ جائز ہے؟ اگر ہاں تو کیا یہ گویے بھی ثواب میں حصہ دار بنتے ہیں؟

    سوال: جب نعت خوان لتامنگیشکر کشور کمار رفیع کے گیتوں کے طرز پر نعتیں اور حمد اور قصیدہ پڑھتے ہیں تو کیا یہ جائز ہے؟ اگر ہاں تو کیا یہ گویے بھی ثواب میں حصہ دار بنتے ہیں؟

    جواب نمبر: 26689

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2538=1578-11/1431

    (۱) جائز نہیں بلکہ سخت حرام ہے۔
    (۲) ثواب تو کیا ملے گا؟ عذابِ شدید کا اندیشہ ہے اور دنیا میں بھی موجب وبال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند