• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 26328

    عنوان: دولوگوں کے بیچ بزنس کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟میرے رابطہ میں ایک ٹھیکدار ہے جو سرکاری ٹھیکے لیتاہے، وہ جانتاہے کہ میرا رسوخ سرکاری محکمہ میں ہے۔ اس ٹھیکدار کا کہنا ہے کہ اگر تم کوئی کام کروادو تو اس کام کا تمہیں دو فیصد محنتانہ دوں گا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ جائز ہے کہ میں اس کا کام کروادوں؟ اور بدلہ میں محنتانہ دو فیصد لوں؟

    سوال: دولوگوں کے بیچ بزنس کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟میرے رابطہ میں ایک ٹھیکدار ہے جو سرکاری ٹھیکے لیتاہے، وہ جانتاہے کہ میرا رسوخ سرکاری محکمہ میں ہے۔ اس ٹھیکدار کا کہنا ہے کہ اگر تم کوئی کام کروادو تو اس کام کا تمہیں دو فیصد محنتانہ دوں گا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ جائز ہے کہ میں اس کا کام کروادوں؟ اور بدلہ میں محنتانہ دو فیصد لوں؟

    جواب نمبر: 26328

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1847=1470-11/1431

    دو فیصد محنتانہ مقرر کرکے کام کرنا اور محنتانہ لینا درست ہے، لے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند