متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 26133
جواب نمبر: 2613301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2390=827-10/1431
ضرورةً لگوانے کی گنجائش ہے، یعنی حلال ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا بیوی کی آمدنی شوہر کے لیے حلال ہے یا شوہر کے لیے بیوی کے پیسے استعمال کرنا حرام ہے؟
2829 مناظرپوچھنا یہ ہے کہ میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میرا جی پی ایف GPF قاعدہ کے مطابق ہر مہینہ میری تنخواہ میں سے کٹ جاتا ہے۔ کیا یہ جائز ہوتا ہے؟ اور کیا میں زیادہ بچت کے لیے اختیاری جی پی ایف کٹواسکتاہوں؟ کیا یہ بھی جائز ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔
2526 مناظرمفتی صاحب میرے چند سوالوں کے جواب دیں
مہربانی ہوگی۔ (۱)میرے
ابو کا انکم ٹیکس کو کم کرنے کے لیے میں نے ICICI
Prudential (ایک کمپنی
جو کہ انشورنس، پراپرٹی، فائنانس خدمات مہیا کراتی ہے) میں سالانہ چوبیس ہزار روپیہ
کا بنا ہوں، جس سے ابو کو چوبیس ہزار میں سالانہ چھ ہزار کی چھوٹ ملتی ہے۔ یہ اسکیم
تین سال کی ہے یعنی بہتر ہزار جمع کرنے پر مجھے آئی سی آئی سی کی طرف سے ایک لاکھ
پچیس ہزار روپیہ ملیں گے اور ابو کو تین سال کی اٹھارہ ہزار روپیہ کی چھوٹ ملے گی۔
مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا میں ایک لاکھ پچیس ہزار روپیہ استعمال کرسکتاہوں؟ (۲)کیا لڑکی اپنی نماز میں عربی کے اردو معنی
پر دھیان دے سکتی ہے؟ (۳)مجھے
نیک اورخوبصورت لڑکی سے شادی کرنے کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں میری دولت میں اضافہ
کے لیے کچھ وظیفہ بتادیں۔ نیز میرے لیے دعا کریں۔
بہت سے استعمال ہونے والی مصنوعات جیسے ہیئر کریم (بالوں میں لگا نے والی کریم) ، پرفیوم وغیرہ کے بنانے میں الکحل ملایا جاتاہے۔ کیا ان منصوعات کا ا ستعمال درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم جواب عنایت فر مائیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا داڑھی منڈوانا گناہ ہے؟ اور کیا داڑھی کے بغیر نماز ہوجاتی ہے؟