• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 25768

    عنوان: کیا غیر مسلم کے (اپنے سے بڑے) کے پاؤں (بطور احترام) چھو سکتے ہیں؟ اگر چھو سکتے ہیں تو کتنا؟

    سوال: کیا غیر مسلم کے (اپنے سے بڑے) کے پاؤں (بطور احترام) چھو سکتے ہیں؟ اگر چھو سکتے ہیں تو کتنا؟

    جواب نمبر: 25768

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2187=972-10/1431

    مذہب اسلام میں یہ طریقہ ممنوع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند