• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 25473

    عنوان: (۱) کیا برادری کی بنیاد پر مسلمانوں میں امتیاز کرنا جائز ہے؟اگر نہیں تو جو شخص ایساکرے جواس کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہوگا؟
    (۲) غیر مقلد کے بارے میں تفصیل بتائیں۔ 

    سوال: (۱) کیا برادری کی بنیاد پر مسلمانوں میں امتیاز کرنا جائز ہے؟اگر نہیں تو جو شخص ایساکرے جواس کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہوگا؟
    (۲) غیر مقلد کے بارے میں تفصیل بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 25473

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1568=1015-10/1431

    برادری کی بنیاد پر ایک دوسرے کو فضیلت دینا صحیح نہیں، ایسا کرنے والا غلطی پر ہے۔
    (۲) غیرمقلدیت کو سمجھنے کے لیے ”مطالعہٴ غیرمقلدیت، تجلیات صفدر، محاضرات علمیہ“ وغیرہ کا مطالعہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند