• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 2544

    عنوان:

    کیا اسلام میں لڑکا لڑکی کا محبت کرنا جائز ہے کہ نہیں؟

    سوال:

    کیا اسلام میں لڑکا لڑکی کا محبت کرنا جائز ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 2544

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1098/ د= 126/ ک

     

    لڑکے کا اجنبی لڑکی سے محبت کرنا ناجائز ہے۔ اور سخت گناہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند