• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 25375

    عنوان: کیا عورت اپنے بال جو کنگھی کرنے کے بعد نکلتے ہیں ، بیچ کر کسی غریب کی مدد کرسکتی ہے؟

    سوال: کیا عورت اپنے بال جو کنگھی کرنے کے بعد نکلتے ہیں ، بیچ کر کسی غریب کی مدد کرسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 25375

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1531=1087-10/1431

    عورت کے لیے اپنے گرے ہوئے بال بیچنا جائز نہیں، انسان کا اپنے کسی عضو کو فروخت کرنا ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند