• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 24931

    عنوان: کیا پرائز بونڈ کی انعامی رقم کا استعمال جائز ہے؟ میرا انعام نکلا ہے۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: کیا پرائز بونڈ کی انعامی رقم کا استعمال جائز ہے؟ میرا انعام نکلا ہے۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 24931

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1313=1313-9/1431

    پرائز بونڈ کی انعامی رقم کا استعمال ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند