• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 24268

    عنوان: اللہ کے فضل و کرم سے میری شادی ہوئے چھ سال ہوگئے ہیں اور مجھے دو لڑکے اور ایک لڑکی ہے، میری بیوی دوبارہ حمل سے ہے، ولادت کے بعد ایک دوا جو گھریلو ہے ، وہ کھلانے سے عورت انشاء اللہ کبھی بھی حمل سے نہیں ہوگی، اس دوا کا اثرایسا ہوگا کہ اگر اللہ چاہے تو ، کیا اپنی بیوی کو دوا کھلانا شرعا جائز ہوگا یا نہیں؟

    سوال: اللہ کے فضل و کرم سے میری شادی ہوئے چھ سال ہوگئے ہیں اور مجھے دو لڑکے اور ایک لڑکی ہے، میری بیوی دوبارہ حمل سے ہے، ولادت کے بعد ایک دوا جو گھریلو ہے ، وہ کھلانے سے عورت انشاء اللہ کبھی بھی حمل سے نہیں ہوگی، اس دوا کا اثرایسا ہوگا کہ اگر اللہ چاہے تو ، کیا اپنی بیوی کو دوا کھلانا شرعا جائز ہوگا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 24268

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1625=1197-8/1431

    ایسی دوا کھانا کھلانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند