• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 21525

    عنوان:

    جناب مفتی صاحب،ایک شخص نے مندرجہ ذیل جگھوں میں کام کیا ھے،آپ بتائیں کہ اس کا آمدنی حلال تھا یا نھیں(1)امریکا کے ایک دکان پر کھانا پکھا کر لوگوں کو فروخت کیا جا تا تھا،لیکن وھاں پر سور کا گوشت نھیں بیچا جاتا تھا۔اورصرف بعض مرغی کے گوشت پرحلال لکھا جاتا تھا لیکن غالب گمان یہ ھے کہ وہ بھی صحیح اسلامی طریقے پر زبح نھیں کیا جاتا تھا اور باقی گوشت کافروں کا تھا(کافروں کا زبح یا جس طرح وہ جانوروں کو مارتے ھیں کیا ھوا)۔اس کے علاوہ وھاں عام مشروبات مثلا پانی،پیپسی وغیرہ تھا کوئے شراب نھیں تھا۔اس شخص کا کام کھانا تیار(پکھانا،وغیرہ) کرنا،مندرجہ بالا چیزوں کا بیچنا اور صفائی تھا۔اور اس شخص کوحکومت کی طرف سے وھاں کام کرنے کا اجازت بھی نھیں تھا.؟؟

    سوال:

    جناب مفتی صاحب،ایک شخص نے مندرجہ ذیل جگھوں میں کام کیا ھے،آپ بتائیں کہ اس کا آمدنی حلال تھا یا نھیں(1)امریکا کے ایک دکان پر کھانا پکھا کر لوگوں کو فروخت کیا جا تا تھا،لیکن وھاں پر سور کا گوشت نھیں بیچا جاتا تھا۔اورصرف بعض مرغی کے گوشت پرحلال لکھا جاتا تھا لیکن غالب گمان یہ ھے کہ وہ بھی صحیح اسلامی طریقے پر زبح نھیں کیا جاتا تھا اور باقی گوشت کافروں کا تھا(کافروں کا زبح یا جس طرح وہ جانوروں کو مارتے ھیں کیا ھوا)۔اس کے علاوہ وھاں عام مشروبات مثلا پانی،پیپسی وغیرہ تھا کوئے شراب نھیں تھا۔اس شخص کا کام کھانا تیار(پکھانا،وغیرہ) کرنا،مندرجہ بالا چیزوں کا بیچنا اور صفائی تھا۔اور اس شخص کوحکومت کی طرف سے وھاں کام کرنے کا اجازت بھی نھیں تھا(2)اس شخص نے ایک یورپی ملک میں ٹکسی کا کام کیا ۔اس کو کام کی اجازت تھی لکین بعض اوقات جانتے ھوئے اور بعض اوقات شروع میں نہ جانتے ھوئے لوگوں کو شراب خانوں اور نائٹ کلبوں(جھاں شراب نوشی اور عورتوں اور مردوں کا اکھٹے رقص وغیرو ھوتا ھے) میں لے جاتا تھا۔قانونن وہ مجبور تھا کہ کسی ٹکسی کمپنی کے لئے کام کرے(لیکن مجبور نھیں تھا کہ صرف ٹیکسی کا کام کرے لکین اس کو حلال اور حرام کا اس کام میں پتہ نھیں تھا)اور وہ کمپنی اس کو سواری دیا کرتا تھا۔ڈریور اکثر کمپنی سے دور ھوتے اور کمپنی چمپیوٹر میں ان کو لائن میں رکھتا، جس کا نمبر آتا اس کو جو سواری ھوتا اس کو دیتا تھا اور یہ خبر راڈیووغیرو سے ڈریور کو ملتا تھا۔(3)یورپ کے ایک رسٹورنٹ میں کام کرتا تھا جھاں شراب تو نھیں لیکن سور کا گوشت اور دوسرے حرام گوشت پکھا کربیچھا جاتا تھا اور پانی وغیروہ مشروبات بھی تھے۔ اس کا کام کھانافروخت کرنا تھا۔اور تھوڑی صفائی وغیرہ بھی تھی۔(4)یورپ کے ایک دکان میں کام کرتا تھا جھاں انگریزی لباس بیچا جاتا تھا (4)یورپ کے ایک دکان میں کام کرتاتھا جھاں انگریزی لباس بیچا جاتا تھا اور بعض پر تصویریں بھی تھیں اور بعض صلیب کے زیور بھی اس دکان میں تھے۔اس کا کام گاھکوں کو مال دکھانا،بیچنے کے لئے کوشش کرنا، بیچنا اور بعض اوقات پیسے وصول کرنا کیونکہ اکثر کوئی اور پیسے وصول کیا کرتا تھا۔(5)یورپ کے ایک حلال رسٹورانٹ مین کام کرتا تھا لکین اب اس کا غالب گمان یہ ھے کی اس کے کرغی کا گوشت شایدصحیح طور پر حلال نھیں تھا لیکن دکان کا مالک مسلمامن تھی اور دکان پر حلال لکھا تھا۔اس کا کام کھانا پکھانا اور بیچنا تھا۔

    جواب نمبر: 21525

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 742=639-5/1431

     

    مذکورہ بالا صورت میں آپ کی آمدنی ناجائز اور حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند