• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 21442

    عنوان:

    کیا سعودی عر ب کے بینکوں میں سوفٹ ویئر ٹیسٹر کے طورپر کام کرنا جائز ہے؟ جس میں سودی کاروبار ہوتا ہے۔ میرا کام سوفٹ وئیر کو ٹیسٹ کرنا اور جانچنا ہے جسے صرف سعودی بینک استعما ل کرے گا۔ بینک میں اسلامی اور غیر اسلامی بینک کاری ہوتی ہے، جب کہ میرا کام صرف سوفٹ وئیر ٹیسٹ کرنا ہے، اکثر سوفٹ وئیر وں میں غیر اسلامی بینک کاری ہوتی ہے۔ براہ کرم، بتائیں اس طرح کے پیشہ سے کمائی حلال ہوگی یا حرام؟

    سوال:

    جواب نمبر: 21442

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 677=449-5/1431

    سوفٹ ویئر کو ٹیسٹ کرنے اورجانچنے کی حد تک کام کرنے میں کوئی قباحت نہیں، اس سے حاصل آمدنی حلال ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند