• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 21382

    عنوان:

    سیگریٹ نوشی اوتمباکو کا استعمال کرنا اسلام میں جائز ہے خواہ یہ حلال ہو یا حرام؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔

    سوال:

    سیگریٹ نوشی اوتمباکو کا استعمال کرنا اسلام میں جائز ہے خواہ یہ حلال ہو یا حرام؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 21382

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 511=511-4/1431

    سگریٹ نوشی اور تمباکو کا استعمال بلاضرورت شوقیہ مکروہ تنزیہی ہے اور اگر اس میں نشہ ہو یا صحت کے لیے مُضر ہو تو ناجائز ہے۔ ہکذا في کتب الفقہ والفتاوی

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند