• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 21268

    عنوان:

    کیا سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے لیے رقم دینا جائز ہے یا نہیں؟ اس ملازمت سے حاصل کمائی حلال ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے لیے رقم دینا جائز ہے یا نہیں؟ اس ملازمت سے حاصل کمائی حلال ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 21268

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 481=481-4/1431

    رشوت دے کر نوکری حاصل کرنا ناجائز ہے لیکن اگر کوئی کرلے اور وہ اس نوکری کا اہل ہے او رڈیوٹی پوری طرح انجام دیتا ہے تو اس ملازمت سے حاصل کمائی پر حرام ہونے کا حکم نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند