• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 21100

    عنوان:

     کیا پنی پراپرٹی کو بینک کو کرایہ پر دیا جاسکتا ہے؟

    سوال:

     کیا پنی پراپرٹی کو بینک کو کرایہ پر دیا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 21100

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 629=515-4/1431

     

    اعانت معصیت کی وجہ سے مکروہ ہے، نہیں دینا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند