• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 20738

    عنوان:

    میں عمان (مسقط) میں قیام پذیر ہوں۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ آج کل جو ?کریڈٹ کارڈ? کا سلسلہ چل رہا ہے، ہماری شریعت کے نقطہ نظر سے اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

    سوال:

    میں عمان (مسقط) میں قیام پذیر ہوں۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ آج کل جو ?کریڈٹ کارڈ? کا سلسلہ چل رہا ہے، ہماری شریعت کے نقطہ نظر سے اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 20738

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 480=399-4/1431

     

    کریڈٹ کارڈ کے استعمال کے مختلف طریقے ہیں؛ وہ طریقہ جس میں سود کا پہلو نہیں پایا جاتا، نہ اس میں کوئی بے ایمانی اور دھوکہ دہی ہو تو اس طرح استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند