• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 20360

    عنوان:

    کیا شریعت کی روسے ہم بوڈی بلڈنگ (جم وغیرہ میں جانا) کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا شریعت کی روسے ہم بوڈی بلڈنگ (جم وغیرہ میں جانا) کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 20360

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 294=52tb-3/1431

     

    وہاں صرف جسمانی ورزش مشین پر کرنے میں کوئی حرج نہیں، لیکن وہاں چونکہ عام طور پر گانا بجانا ہوتا ہے اس لیے جم میں جانے سے مسلمانوں کو اجتناب کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند