• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 20284

    عنوان:

    ہم شادی کارڈ کی کٹنگ کاکام کر تے ہیں ، اس میں گنیش اور گرو نانک کے فوٹو پہلے سے چھپا ہوتاہے، ہم صرف اس کی کٹنگ کرتے ہیں اور گنتی کرکے پنی میں پیک کرتے ہیں، یہ کام جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    ہم شادی کارڈ کی کٹنگ کاکام کر تے ہیں ، اس میں گنیش اور گرو نانک کے فوٹو پہلے سے چھپا ہوتاہے، ہم صرف اس کی کٹنگ کرتے ہیں اور گنتی کرکے پنی میں پیک کرتے ہیں، یہ کام جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 20284

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 479=379-3/1431

    کٹنگ کرنا گنتی کرکے پیک کرنے کی گنجائش ہے، یعنی یہ کام اور اس کی اجرت آپ کے لیے جائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند