• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 20264

    عنوان:

    میں ابھی ایک کرائے کے مکان میں رہتاہوں، جہاں کا نارمل کرایہ ۳۰۰۰/اور ایڈوانس۰۰۰،۶۰۰/ ہے، لیکن میں ۰۰۰،۰۰،۲/ایڈوانس دیا ہے اور کرایہ ۷۰۰/ دیتاہوں، کیا یہ صحیح ہے؟

    سوال:

    میں ابھی ایک کرائے کے مکان میں رہتاہوں، جہاں کا نارمل کرایہ ۳۰۰۰/اور ایڈوانس۰۰۰،۶۰۰/ ہے، لیکن میں ۰۰۰،۰۰،۲/ایڈوانس دیا ہے اور کرایہ ۷۰۰/ دیتاہوں، کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 20264

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 438=143-4/1431

    ایڈوانس زیادہ دے کر اس کی وجہ سے کرایہ میں تخفیف کرانا قرض دے کر نفع حاصل کرنا ہے جو حرام ہے۔ کُل قرضٍ جَرَّ نفعًا حرام․

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند