• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 19671

    عنوان:

    کیا بیوی کی آمدنی شوہر کے لیے حلال ہے یا شوہر کے لیے بیوی کے پیسے استعمال کرنا حرام ہے؟

    سوال:

    کیا بیوی کی آمدنی شوہر کے لیے حلال ہے یا شوہر کے لیے بیوی کے پیسے استعمال کرنا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 19671

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 250=243-29/1431

     

    بیوی کی اجازت سے استعمال کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند