• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 19627

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ تصویر نکالنا کیسا ہے اور کہاں تک جائز ہے؟ آج کل تو بڑے بڑے علماء تصویر نکالتے ہیں وہ کیسا ہے؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ تصویر نکالنا کیسا ہے اور کہاں تک جائز ہے؟ آج کل تو بڑے بڑے علماء تصویر نکالتے ہیں وہ کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 19627

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 235=187-3/1431

     

    تصویر نکالنے کی شدید ضرورت ہو مثلاً شناختی کارڈ بنوانا ہو یا پاسپورٹ وغیرہ تو اس کی گنجائش ہے، بغیر شدید ضرورت کے تصویر نکالنا حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند