• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 19117

    عنوان:

    مفتی صاحب میں کالگری (کناڈا) میں مقیم ہوں۔ اگر مجھے یہاں کسی بڑی مارکیٹ میں یا کسی جگہ کیشئر کا کام مل جائے تو کیا میں کرسکتا ہوں؟ بہت مہربانی ہوگی۔

    سوال:

    مفتی صاحب میں کالگری (کناڈا) میں مقیم ہوں۔ اگر مجھے یہاں کسی بڑی مارکیٹ میں یا کسی جگہ کیشئر کا کام مل جائے تو کیا میں کرسکتا ہوں؟ بہت مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 19117

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 128=128-2/1431

     

    اگر سودی حساب وکتاب کا کام نہ ہو اورکسی امر حرام کا ارتکاب بھی لازم نہ آتا ہو تو کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند