• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 18129

    عنوان:

    قرآن و حدیث کی روشنی میں انسانی اعضاء کو عطیہ کرنے کے سلسلہ میں جاننا چاہتاہوں؟

    سوال:

    قرآن و حدیث کی روشنی میں انسانی اعضاء کو عطیہ کرنے کے سلسلہ میں جاننا چاہتاہوں؟

    جواب نمبر: 18129

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):2018-1598-1/1431

     

    انسان اپنے بدن کے کسی جز کا مالک نہیں ہے کہ اس میں آزادانہ تصرف کرے، اس لیے آدمی کا اپنے جسم کے کسی جز کو عطیہ کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند