• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 17802

    عنوان:

    کیا ہم زہریلے جانور جیسے چھپکلی، سانپ، گرگٹ کو مار سکتے ہیں ؟

    سوال:

    کیا ہم زہریلے جانور جیسے چھپکلی، سانپ، گرگٹ کو مار سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 17802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1777=1777-12/1430

     

    مار سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند