متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 177890
جواب نمبر: 17789001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 747-563/B=09/1441
اگر حکومت کی طرف سے اجازت ہو۔ یا اس پر کوئی اعتراض نہ ہو تو دوسرے کو دو کمرے کرایہ پر دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رقم ٹرانسفر كرنے اوراس پر اجرت لینے كا حكم؟
1896 مناظرکیا
لڑکی کی کمائی کی رقم کا استعمال والدین اوربھائی بہن کرسکتے ہیں جب کہ وہ پردہ نہ
کرتی ہو اور کمانے کی کوئی سخت ضرورت بھی نہ ہو؟ (۲)کیا عورت کی کمائی کی
رقم اس کا شوہر استعمال کرسکتا ہے جب کہ بنا کسی مجبوری کے کماتی ہو؟
اس وقت برطانیہ میں بہت سارے دیوبندی علمائے کرام جب وہ لوگ مرد سامعین کے سامنے تقریر کرتے ہیں تو عورتیں بھی اس کانفرنس میں الگ کمرہ میں بیٹھ کرکے کانفرنس میں شریک ہوتی ہیں ایک پردہ کے پیچھے اور وہ مقرر کے چہرہ کو دیکھ سکتی ہیں لیکن مقرر عورتوں کے چہرہ کو نہیں دیکھ سکتا ہے۔ کیا شرعاً عورتوں کو مقرر کے چہرہ کو دیکھنا جائز ہے جو کہ تقریر کررہے ہیں؟ (۲)عام حالات میں قرآن و حدیث کے مطابق کیا عورتوں کو مردوں کے چہرہ کو دیکھنے کی اجازت ہے اور کیا پردہ کے اصول مردوں اورعورتوں دونوں کے لیے یکساں ہیں؟ برائے کرم حوالہ عنایت فرماویں۔
3821 مناظر