متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 17723
کیا
بغیر چہرہ کے تصویر لینا یا ویڈیو لینا جائز ہے؟
کیا
بغیر چہرہ کے تصویر لینا یا ویڈیو لینا جائز ہے؟
جواب نمبر: 1772301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1933=1547-12/1430
جائز ہے۔ البتہ عورت کی تصویر لینا بغیر سر کے بھی دوسری خرابیوں کی وجہ سے ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حجام كی دكان میں نماز پڑھنا؟ ڈاڑھی مونڈنے كی آمدنی سے قربانی کرنا ؟
3724 مناظرمیں ممبئی میں وکالت کی پریکٹس کرتا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا وکالت کرنا حرام ہے؟ (۲) ممبئی میں میری ایک عمارت ہے کیا میں یہعمارت بینک کو کرایہ پر دے سکتا ہوں اورکیا اس کرایہ کی آمدنی حرام ہوگی؟ (۳) کیا میں میڈیکل انشورنس میں سرمایہ کار کر سکتا ہوں جیسے میڈی کلیم، مستقبل کی حفاظت کے لیے اور صرف میڈیکل بل ادا کرنے کے لیے اور میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں؟
2040 مناظرجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سروگیسی (کرایہ کی
کوکھ)ٹیسٹ ٹیوب بچہ پیدا حاصل کرنے کے لیے ایک نئی ٹکنالوجی ہے ، جس کے اندر جنین
کو دوسری عورت کی بچہ دانی میں رکھا جاتا ہے یعنی شادی شدہ بیوی کے ذریعہ سے نہیں
بلکہ بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کے ذریعہ سے جس کے اندر کسی طرح کے جسمانی تعلق
قائم کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔جنین ٹیسٹ ٹیوب میں بڑھتا ہے شوہر کی منی اور بیوی جس
کی بچہ دانی الجھن اور پیچیدگی کی وجہ سے نکال لی گئی ہے، اس کا بیضہ لے کرکے ۔اس
کے بعد اوپر مذکور جنین دوسری عورت کی بچہ دانی میں رکھا جاتا ہے اور وہ عورت اس
کو عام طریقہ پر جنم دیتی ہے۔میرا سوال ہے کہ کیا یہ طریقہ شریعت میں جائز ہے تو
کیا اس صورت میں یہ جنین ان عورتوں کی کوکھ میں بھی رکھاجاسکتاہے جن سے نکاح کرنا
حرام ہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔