متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 177132
جواب نمبر: 17713201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 604-478/D=07/1441
جی ہاں زمین مقررہ کرایہ پر لے کر اس میں کاشت کرنا جائز ہے، کوئی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت
میرا سوال یہ ہے کہ میرا ایک دوست فائنانس منسٹری کے آفس میں کام کرتاہے جہاں اس
کا کام کمپیوٹر ٹھیک کرنا ہے۔ اس آفس میں اگر آفس کے لوگ میرے دوست سے کچھ منگواتے
ہیں تو وہ انھیں جتنے پیسوں میں وہ چیز خریدتا ہے اس سے زیادہ میں دیتا ہے۔ مثال
کے طور پر (اگر انھوں نے اس سے سی ڈی رائٹر منگوایا ہے اور وہ اس نے مارکیٹ سے
پانچ سو روپیہ کا خریدا ہے تو وہ اسے آفس میں نو سو روپیہ کا دیتاہے)۔ میرے دوست
کی کوئی دکان نہیں ہے وہ اسی وقت سامان خریدتا ہے جب اسے آفس کے سینئر آفیسر لانے
کو کہتے ہیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس کی یہ آمدنی جائز ہے یا نہیں؟
کمیشن دیکر کاروبار کرنا
3141 مناظرکسی چیز پر مالی جرمانہ لینا
7458 مناظرڈیوٹی کیلئے تاخیر سے پہنچنا
3288 مناظر