متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 177128
جواب نمبر: 17712801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 657-593/M=07/1441
سود کی حقیقت اور اس کی قباحت و برائی کو جاننے، سمجھنے اور اس سے بچنے کی غرض سے سودی تعلیم پڑھنے پڑھانے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا داڑھی کے بارے میں کوئی قرآنی آیت یا حدیث موجود ہے؟ اور ایک مشت کی کیاحقیقت ہے؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
ایک شخص کی کڈنی (گردہ ) خراب ہوگئی ہے۔کیا دوسرا شخص اسے اپنی کڈنی دے سکتاہے؟ اس میں مسلمان اور غیر مسلم کا کوئی فرق ہے؟ اسی طرح کیا ہم دوسرے مریض کو اپنا خون دے سکتے ہیں؟ جبکہ اسے خون کی ضرورت ہو۔
2597 مناظرکیا بال کی جڑ ناپاک ہے؟ جسم کے جو بال (داڑھی ، سینے اور زیرناف وغیرہ کے) اتر جائیں، ان کا کیا کیا جائے؟
دہلی سرکارنے والدین کولڑکی کی پیدائش پر مائل کرنے کے لیے لاڈلی اسکیم شروع کی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اگر ماں لڑکی کو جنم دیتی ہے اور فارم بھر کرکے اس اسکیم کوحاصل کرتی ہے تو دہلی سرکار اس لڑکی کے نام پر بینک میں دس ہزار روپیہ جمع کرتی ہے اور پندرہ سال پورا ہونے کے بعد لڑکی کوایک لاکھ روپیہ ملے گا۔ کیا شریعت میں یہ قابل قبول ہے؟ (۲) میری لڑکی کا نام وجیہہ ہے کیا یہ اسلامی نام ہے؟
2000 مناظرچوری كے پیسوں سے كیے گئے كاروبار كی زكات مستحقین كے لیے درست ہے یا نہیں؟
3174 مناظر