• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 17694

    عنوان:

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ فون موبائل والے پندرہ روپیہ قرض کی صورت میں ایڈوانس دیتے ہیں او رجب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو وہ ساٹھ پیسے زیادہ کاٹ لیتے ہیں تو کیا وہ سود ہے؟

    سوال:

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ فون موبائل والے پندرہ روپیہ قرض کی صورت میں ایڈوانس دیتے ہیں او رجب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو وہ ساٹھ پیسے زیادہ کاٹ لیتے ہیں تو کیا وہ سود ہے؟

    جواب نمبر: 17694

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 341=314-3/1431

    اس پر سود کی تعریف صادق نہیں آتی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند