• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 1769

    عنوان: میری عنقریب شادی ہونے والی ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا اسلام میں اورل سیکس کی اجازت ہے یا نہیں؟

    سوال: میری عنقریب شادی ہونے والی ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا اسلام میں اورل سیکس کی اجازت ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 1769

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 491/ ل= 491/ ل

     

    بیوی کی شرمگاہ کو چومنا اور زبان لگانا اپنی شرمگاہ کو بیوی کے منھ میں داخل کرنا مکروہ و ناجائز ہے۔ وفي النوازل: إذا أدخل الرجل ذکرہ في فم امرأتہ قد قیل یکرہ وقد قیل بخلافہ کذا في الذخیرة عالمگیري: ۵/۳۷۲) اوراحسن الفتاویٰ میں ہے أقول: المبیح مجھول منکر وقولہ مردود شرعاً و عقلاً (أحسن الفتاویٰ: ۸/۴۵)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند