• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 175320

    عنوان: کیا یوٹیوب كے لیے ویڈیو بناکر پیسہ کمانا صحیح ہے؟

    سوال: کیا یوٹیوب ویڈیو بناکر پیسہ کمانا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 175320

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 337-262/D=04/1441

    ویڈیو بناکر پیسہ کمانا درست ہے، بشرطے کہ دیڈیو، مباح اور جائز امور سے متعلق ہو اور کسی ذی روح کی تصویر پر مشتمل نہ ہو۔

    في البدائع: وعلی ہذا یخرج الاستئجار علی المعاصی أنہ لایصح؛ لأنہ استئجار علی منفعة غیر مقدورة الاستیفاء شرعاً (۴/۳۹، ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند