متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 175253
جواب نمبر: 17525301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 465-363/H=04/1441
دے سکتے ہیں گنجائش ہے۔ کذا فی الفتاوی الخلیلیہ ۔ اور نہ دینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مریض کی جان بچانے کے لئے مفت خون عطیہ کرنا اور رضاکارانہ رکت دان کیمپ لگانا
2650 مناظرکیا بونڈ جائز ہے یا ناجائز؟ اس کے بارے میں قرآن اور حدیث سے جواب دیں۔
465 مناظرمیں سعودی میں ملازم ہوں۔ میرے والد مذہبی شخص ہیں، انھوں نے سعودی میں ایک بزنس بھی چلا رکھا ہے۔ الحمد للہ ہم اپنے گاوٴں کے سب لوگوں سے زیادہ پیسہ کماتے ہیں۔ میرے گھر پر کوئی مرد نہیں رہتا۔ کچھ لوگ ہمارے حاسد ہیں، جب کہ ہم ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتے۔ اگر میں اپنے گھر جاتا ہوں تو وہ مجھے پریشان کرتے ہیں حتی کہ عوامی مقامات پر گالی دیتے ہیں۔ ہمارے گھر میں مرد اراکین کم ہیں اور وہ لوگ تعداد میں زیادہ ہیں، اسی لیے ہم ان سے مقابلہ بھی نہیں کرسکتے۔ اب معاملہ حد سے آگے بڑھ چکا ہے، میں ان کے خلاف کارروائی کرنا چاہتا ہوں۔ میرے سامنے دو راستے ہیں؛ یا تو پولس کو پیسہ دے کر ان میں سے کسی ایک کو مرواڈالوں یا غنڈوں کو پیسہ دے کر ان کی پٹائی کروادوں۔ یہ دونوں کام میرے لیے آسان ہیں؛ لیکن مجھے اللہ کا خوف ہے۔ البتہ دفاع و مزاحمت بھی ضروری ہے۔ میں کیا کروں؟
میری بیوی کو دو بار اسقاط ہوگیا ہے یعنی
صفائی کرنا پڑی ڈاکٹر نے کہا ہے کہ صفائی ہونے کے بعد کم سے کم چھ یا آٹھ مہینے تک
آپ دوسرے بچے کے لیے کوشش نہ کریں تو کیا میں کنڈوم کا استعمال کرسکتا ہوں؟(۲) اور ویسے کنڈوم کا استعمال کرنا کیسا
ہے؟
تصویر کشی کا موجودہ زمانہ میں حکم
1110 مناظر