• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 174910

    عنوان: اپلیکیشن کے ذریعہ ایکسچینج ریٹ کا خرید و فروخت كے بارے میں

    سوال: انٹر نیٹ میں بعض اپلیکیشن کے ذریعہ ایکسچینج ریٹ کا خرید و فروخت کیسا ہے کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ Application Name : Netdania

    جواب نمبر: 174910

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:378-277/B=3/1441

    ایکسچینج ریٹ کے خرید وفروخت کی صورت ہماری سمجھ میں نہیں آئی، آپ وضاحت سے اس کا طریقہٴ کار تحریر فرمائیں۔ اس کے بعد جواب تحریر کیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند