متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 174820
جواب نمبر: 17482001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:355-257/B=3/1441
جب وہ دُور بین دُور سے بہتی ہوئی آئی ہے تو اس کے مالک کا پتہ لگانا بھی مشکل ہے اس لیے آپ اس کو مالک کی طرف سے کسی غریب کو صدقہ کردیں۔
------------------
جواب صحیح ہے البتہ مزید عرض ہے کہ اگر آپ اس دوربین کو مناسب قیمت پر فروخت کرکے اس کا پیسہ غریبوں کو دیدیں تو اس میں بھی کچھ حرج نہیں۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک
لڑکے کے گھر پر اس کے ابو کا انتقال ہوگیا ہے ان لوگو ں پر چار لاکھ کا قرض ہے حدیث
میں جتنی دعا قرض کے لیے بتائی گئی ہے گھر والے سب پڑھتے ہیں مگر ابھی تک دس سال
ہو گیا قرض ادا نہیں ہوا۔ پورا گھر پانچ وقت کا نمازی ہے گھر کے لڑکے روزگار کی
بہت کوشش کرتے ہیں مگر ایک کو روزگار ملتا ہے تو دوسرے کا چھوٹ جاتا ہے۔ کیا وہ بینک
میں کام کرسکتے ہیں؟ بینک میں اس لیے نہیں کررہے ہیں کیوں کہ وہ جماعت میں جاتے ہیں
او رمحلہ میں ان کے گھر کی تقوی میں مثال دی جاتی ہے کیوں کہ ان کے گھر کا کوئی
آدمی یا عورت کسی بھی نمازی کے گھر کی دعوت نہیں کھاتے۔ محلہ کے جماعت کے ساتھی
بددل نہ ہوجائیں اس لیے وہ بینک کی نوکری نہیں کررہے ہیں بتائیں وہ لوگ کیا کریں؟
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قرآن کا ترجمہ، تفسیر وغیرہ ایک موبائل میں سننے کے لیے رکھ سکتے ہیں؟ (۲)اور کیا کسی عالم یا مولوی کا بیان موبائل میں رکھ سکتے ہیں جو صرف آڈیو ہو؟ (۳)اور اگر یہ سب رکھنے کی اجازت ہے تو کیا اس موبائل کو بیت الخلاء یا غسل خانہ میں لے جانا جائز ہوگا؟
2283 مناظرہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور اس میں انتخابات حکومتوں کے انتخاب میں اپنی اہمیت کے حامل ہیں۔ انتخابات میں کسی مسلم امیداوار کو کامیاب بنانے کے لیے کسی اور کے ووٹ استعمال کئے جاسکتے ہیں؟ علمائے حق سے یہ بھی صراحت کی خواہش کی جاتی ہے کہ وہ دین و شریعت کی روشنی میں وضاحت کریں کہ دوسروں کے ووٹ کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ اور دوسروں کا ووٹ استعمال کیوں نہیں کیا جانا چاہیے؟ جلد جواب ارسال کریں تو ملت اسلامیہ کی رہبری ہوگی۔
3485 مناظرتعویذ اور دم کا معاوضہ لینا شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟
4315 مناظرمجبوری میں پیشاب پینا کیسا ہے ؟
4374 مناظرایک
عورت سرکاری اسکول پڑھاتی ہے، اس کے درمیان اس کے ہاتھ (کلائی) پیر اور منھ کھلے
رہتے ہیں، تو اس میں کیا حکم ہے، واضح کریں اور قرآن اور حدیث کی روشنی میں مدلل
فرمائیں۔
کیا مغرب کے بعد خوشبو نہیں لگانی چاہئے؟
2101 مناظر