• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 174814

    عنوان: پوسٹ آفس میں کام کرنا

    سوال: امید کہ آپ حضرات بخیر وعافیت ہوں گے بعد سلام مسنون عرض ایں کہ پوسٹ آفس میں کام کرنا کیسا ہے اس بارے میں جاننا تھا آپ حضرات کی طرف سے رہبری ہوجاتی تو بڑا ہی احسان و کرم ہوتا ۔

    جواب نمبر: 174814

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 293-247/M=03/1441

    پوسٹ آفس میں سودی کاموں کے لکھنے پڑھنے اور حساب و کتاب کرنے کا کام ناجائز ہے اور جو کام شرعاً جائز ہے اس کو کرنا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند