متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 174674
جواب نمبر: 17467401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 267-177/SN=03/1441
گنجائش ہے، بیچ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک نوکری کرنے جارہا ہوں ۔اب آپ مجھے یہ
بتائیں کہ نوکری کا دین کیا ہے، اور میں وہاں کس طرح نوکری کروں؟ جیسے کہ صحابہ کے
زمانہ میں ایک صحابی نے دکان کھولی تو ان سے کسی نے کہا کہ تم نے دکان کا دین سیکھا
ہے؟ انھوں نے کہا نہیں سیکھا۔ تو ان سے کہا گیا کہ پہلے مسجد جاکر دکان کا دین سیکھ
کر آؤ پھر دکان شروع کرنا ۔ اس لیے آپ مجھے نوکری کا دین بتادیں؟
کیا
ماں کے پیٹ میں پیدائش سے پہلے کسی بچہ کی جنس معلوم کرنا جائز ہے یا ممنوع ہے؟
دودھ دینے والی گائے یا بھینس كرایے پر لینا؟
6046 مناظرقدم بوسی جائز ہے یا نہیں؟ اور اس کے کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ دلائل سے معلوم کرنا چاہتا ہوں۔
3474 مناظرمیرا انیس سالہ لڑکے کا ایک ایکسیڈنٹ میں
انتقال ہوگیا۔ اس کے تمام دوست اوررشتہ دار اس کا فوٹوگراف رکھتے ہیں اور ویڈیو
بھی اور میں بھی اس کا فوٹو اور ویڈیو رکھتی ہوں۔ میں نے فوٹو کوضائع نہیں کیا
کیوں کہ مجھے اس کی قانونی اور دیگر معاملات میں ضرورت پڑے گی۔ دوست اور رشتہ دار
بھی فوٹوکو ضائع نہیں کرسکتے ہیں۔ اس صورت حال میں کیا کرنا چاہیے؟
کیا ایک عورت بچے کی خاطر دوسری عورت کی بچہ دانی استعمال کرسکتی ہے جب کہ اس کی بچہ دانی خراب ہو گئی ہو۔
3095 مناظر