متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 173956
جواب نمبر: 17395628-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 203-398/M=05/1441
الاتصال بمکالمات الفیدیو لایخلو عن الکراہیة فینبغي الاحتراز عنہ ․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دو سگی بہنوں کا نکاح باپ بیٹے سے ہوسکتا ہے؟
5066 مناظرایک
لڑکے کے گھر پر اس کے ابو کا انتقال ہوگیا ہے ان لوگو ں پر چار لاکھ کا قرض ہے حدیث
میں جتنی دعا قرض کے لیے بتائی گئی ہے گھر والے سب پڑھتے ہیں مگر ابھی تک دس سال
ہو گیا قرض ادا نہیں ہوا۔ پورا گھر پانچ وقت کا نمازی ہے گھر کے لڑکے روزگار کی
بہت کوشش کرتے ہیں مگر ایک کو روزگار ملتا ہے تو دوسرے کا چھوٹ جاتا ہے۔ کیا وہ بینک
میں کام کرسکتے ہیں؟ بینک میں اس لیے نہیں کررہے ہیں کیوں کہ وہ جماعت میں جاتے ہیں
او رمحلہ میں ان کے گھر کی تقوی میں مثال دی جاتی ہے کیوں کہ ان کے گھر کا کوئی
آدمی یا عورت کسی بھی نمازی کے گھر کی دعوت نہیں کھاتے۔ محلہ کے جماعت کے ساتھی
بددل نہ ہوجائیں اس لیے وہ بینک کی نوکری نہیں کررہے ہیں بتائیں وہ لوگ کیا کریں؟
سالگرہ پر کیک کاٹنا کیسا ہے؟ کیا یہ یہود و نصاری کا طریقہ ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب دیجئے گا؟
2895 مناظرکیا
نوکری کے لیے میں داڑھی کاٹ سکتاہوں؟