متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 173753
جواب نمبر: 17375301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 141-123/M=02/1441
بلا ضرورت شدیدة ، اس طرح کی ویڈیو شیئر کرنا گناہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آج کے زمانے میں لوگ موبائل فون میں بہت سی فحش فلمیں اور گانے ڈال کر نماز پڑھتے ہیں، کیا اس طرح کا موبائل فون اپنے پاس رکھ کر نماز ہوگی؟ اگر آپ کا جواب یہ ہو کہ یہ ضرورت کی چیز ہے، توضرورت کی چیز کے لیے سادہ موبائل بھی استعمال ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ لوگ تصویریں بھی موبائل فون سے نکالتے ہیں اور نماز میں موبائل فون بند نہیں کرتے اور نماز کے دوران ہی گھنٹی بجنی شروع ہوجاتی ہے، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
6292 مناظرمیرا سوال یہ کہ کافروں کی دعوت (شادی،گھر بھرونی)میں جاناچاہئے یا نہیں؟ کچھ مسلمان بھائی اسے جائز قرار دیتے ہیں۔
بینک میں ملازمت کرنے والے کے ساتھ رشتہ کرنا؟
1493 مناظرمجھے
ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے جو اس طرح ہے کہ مثلاً ہم اپنے بھینسا سے دوسرے لوگوں کی
بھینسوں کو نئے دودھ(گربھت) کرنے سے جو پیسے ہم لوگوں سے لیتے ہیں کیا ان پیسوں کو
ہم استعمال کرسکتے ہیں؟ یا ایسا کرنا جائزہے یا ناجائز ہے ؟
The Message(پیغام)نام کی ایک فلم بنی ہے۔اس فلم میں
سرکارکی سیرت دکھائی گئی ہے اور دین کیسے پھیلا یہ بتایا گیا ہے، سنتیں بھی بتائی
گئی ہیں، لیکن اس میں صحابہ کرام کا چہرہ بھی دکھایا گیا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے، کیا
دین کو اس طرح سے دکھایا جاسکتا ہے؟ برائے کرم جلد جواب دیں۔