متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 173079
جواب نمبر: 17307901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:33-67/sd=2/1441
گٹار اور موسیقی کے آلات جن کا استعمال صرف موسیقی کے لیے ہوتا ہو، ان کی خرید و فروخت تعاون علی الاثم کی بناء پر ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سب سے پہلے تمباکو کی دریافت حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے امریکیوں اور مایا تہذیب کے ذریعہ سے ہوئی تھی۔لیکن دنیا والوں کے سامنے تمباکو کا انکشاف کرسٹوفر کولمبس اور یورپیوں نے 1947 ADکے بعد کیا۔اس وقت پوری دنیا میں تمباکو کی مارکیٹ کھربوں ڈالر میں پھیلی ہوئی ہے اور اس کے سب سے بڑے گراہک تیسری دنیا (ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے ترقی پزیراور غیر ترقی یافتہ ممالک)کے لوگ ہیں۔جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کینسر پیدا ہونے کا سب سے بڑا سبب تمباکو ہے نیز یہ پھپھڑے اور دل کی بیماریوں میں بھی بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے۔
اب وقت آچکا ہے کہ معزز علمائے کرام کو قرآن و حدیث اور سنت کی روشنی میں براعظم ایشا کے مسلم عوام کو اس لعنت سے روکنے کے لیے فتوی جاری کرنا چاہیے اور احکام کو نافذ کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔آپ کا فتوی انڈیا کے مسلمانوں نیز پوری دنیا کے مسلمانوں میں بہت ساری اچھی چیزیں لائے گا اور اس سے کروڑوں زندگیاں بچ جائیں گی۔
204 مناظرکسی مسلمان کے لیے الیکٹرک شمشان گھاٹ کو ڈولپ کرنے کا حکم
171 مناظرکیا کہتے ہیں علماء اور مفتیان کرام موبائل اور ڈیجیٹل کیمرہ کی تصویر کے بارے میں؟ ہمیں ایک مفتی صاحب نے بتایا کہ یہ جائز ہے کیوں کہ یہ تصویر کے حکم میں نہیں آتے۔
295 مناظر