متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 172966
جواب نمبر: 17296601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1384-1029/B=12/1440
ہماری معلومات میں کوئی اسلامی بینک ایسا نہیں ہے جو سود کے لین دین سے محفوظ ہو۔ آپ کے پاکستان کے اسلامی بینکوں کا حال ہمیں صحیح طور پر معلوم نہیں۔ آپ اپنے یہاں ملتان میں معتبر و مستند مفتیان کرام کی طرف رجوع کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چوری کی بجلی سے کھانا پکانا
2819 مناظرشیعوں کی مجالسِ محرم میں شریک ہونا
2047 مناظرمیں نے کچھ عرصہ پہلے کچھ خریدا اللہ کی
راہ میں مسجد کے لیے جب میں وہ چیز لینے گیا تو میرے پاس پیسے کم پڑگئے او رمیرے
پاس باقی جو پیسے تھے وہ حلال نہیں تھے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے اس میں سے اس چیز
کے لیے غلط پیسے خرچ کرنے پڑے۔ اب مجھے کیا کرنا ہوگا کہ وہ چیز پاک ہوجائے؟ میں
نے اس چیز میں 160روپیہ غلط والے خرچ کئے تھے اور صحیح والے پانچ سو خرچ کئے۔ کیا
مجھے یہ ایک سو ساٹھ روپیہ دوبارہ دینے ہوں گے صحیح طریقہ سے یا او رکچھ کرنا
ہوگا؟مجھے اس کا حل بتائیں میں بہت پریشان ہوں، مجھے ایسے میں کیا کرنا چاہیے؟
میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے گھر وں میں اذان دینے والی گھڑیاں موجود ہیں جو پابچوں وقت کی نمازوں کے لیے اذان ازخود دیتی ہیں، کیا ایسی اذان جو گھڑی ، یا فون یا کمپیوٹر سے نشر ہورہی ہو اس کا جواب دینا چاہئے یا نہیں؟ کیا ایسی گھڑیوں وغیرہ کی آواز بند کردینی چاہئے؟ کیوں کہ اکثر لوگ مختلف کاموں میں مصروف ہوتے ہیں، یا بچے شور کر رہے ہوتے ہیں، یا سب سے بڑی مصیبت ٹی وی چل رہا ہوتا ہے۔
2575 مناظرابھی کچھ دنوں پہلے میں باتھ روم میں نیچے کے بال صاف کررہا تھا تو اچانک میری انگلی بلیڈ سے کٹ گئی اورمجھے بہت تکلیف ہوئی۔ میں نے بہت مشکل سے اپنی آواز دبالی تاکہ گھر والے کچھ غلط نہ سمجھیں۔ میرے الٹے ہاتھ کی پہلی انگلی کٹ گئی تھی۔ خیر میں جیسے تیسے کر کے باہر آیا اور سیدھا اپنے گھر کے باہر گیلری میں چلا گیا ۔ میں نے سوچا کہیں گھروالے میرے ہاتھ کو دیکھیں گے تو پوچھیں گے کہ کیسے لگی تو میں شرمندہ ہوکر کیا جواب دوں گا۔ میں باہر آیا اورمیں نے زور سے چیخ نکالی اور کہا کہ باہر فلاں جگہ سے میری یہ انگلی کٹ ہو گئی۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا اس جھوٹ کا بھی گناہ ہوگا؟ (۲) میں روز تقریباً پچیس لوگوں کو حدیث شریف بھیجتا ہوں بس میرے پاس آتی ہیں اور میں آگے بڑھا دیتا ہوں ۔ جب کہ میں خود پوری طرح سے عمل نہیں کرتا، لیکن میں کوشش ضرور کرتا ہوں اس پر عمل کرنے کی۔تو کیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد آگے پہنچانا چھوڑ دوں؟
2785 مناظراپنے لائسنس (license) کو کرائے پر دینا کیساہے؟
2920 مناظرجب ایک آدمی کے پاس سرمایہ ہو اور کاروبار کے بارے میں اس کو کسی طرح کا تجربہ نہ ہو اوراس سلسلے میں نہ ہی کوئی اس کو مدد دے سکتا ہو۔ تو کیا وہ اپناسرمایہ بینک میں رکھ سکتا ہے ،اور کیا اس کا جو منافع بینک دے گا وہ حلال ہوگا یا حرام؟
1569 مناظر