متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 172931
جواب نمبر: 172931
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1377-1027/B=12/1440
دلال نے اگر نوکری دلانے میں محنت و مشقت اٹھائی ہے اس کے لئے بھاگ دوڑ کی ہے تو اپنی اس محنت کا صلہ یعنی اجرت پہلے سے طے کرکے لے سکتا ہے، تنخواہ میں سے کمیشن لینا جائز نہ ہوگا۔ ہر دلال اپنی ذمہ داری پر ہی نوکری دلاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند