• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 17273

    عنوان:

    میرا سوال ہے کہ میرے دانتوں میں سوراخ ہے اور کھانے پر در ہوتا ہے تو میں جاننا چاہتاہوں کہ سوراخ سیمنٹ سے بند کرسکتا ہوں کیا؟

    سوال:

    میرا سوال ہے کہ میرے دانتوں میں سوراخ ہے اور کھانے پر در ہوتا ہے تو میں جاننا چاہتاہوں کہ سوراخ سیمنٹ سے بند کرسکتا ہوں کیا؟

    جواب نمبر: 17273

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1654=1654-11/1430

     

    بند کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند