متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 172705
جواب نمبر: 17270501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1278-1104/B=01/1441
فی نفسہجائز ملازمت کسی کے پاس بھی کرنا جائز ہے۔ کافر و مشرک ہو یا یہودی و عیسائی ہو۔ لیکن قادیانی چونکہ اپنے مقاصد باطلہ کی وجہ سے کافر مرتد ہیں، ان کا بائیکاٹ کرنا یعنی قطع تعلق کرنا ہمارے لئے ضروری ہے اس لئے ان سے ملازمت کا کوئی تعلق بھی نہ رکھا جائے۔ آگے چل کر بہت سے مفاسد پیدا ہو سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یوٹیوب کے ذریعے کمانا
1988 مناظرآٹا پیستے وقت گیہوں کی تھوڑی سی مقدار جو کم ہوجاتی ہے اس کا کیا حکم ہے؟
3075 مناظرائیرٹل کمپنی میں نوکری کرنا جب کہ بینک کا کام بھی دیکھنا پڑے
1605 مناظرمالی حالت اچھی نہیں، نوکری کہیں نہیں مل رہی، کیا بینک میں جوب کرسکتا ہوں؟
3025 مناظركیا كھال ہبہ كرنادرست ہے؟
2490 مناظر