• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 171761

    عنوان: نومولود كے كان میں اذان دینے پر رقم لینا؟

    سوال: کیا نوزایدہ بچی کے میں اذان دینے والے کو پیسہ دینا ضروری ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 171761

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1202-1019/H=11/1440

    پیسے دینا شرعاً ضروری اور واجب نہیں ہے تاہم کوئی بخوشی دیدے تو اس میں کچھ مانع بھی نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند