متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 170513
جواب نمبر: 17051330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1029-891/L=09/1440
ویڈیو گرافی کرنا ناجائز ہے اور مسجد میں ویڈیو گرافی کرنا اور بھی برا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے انعامی بانڈ کے بارے میں اس ویب سائٹ پر پڑھا ہے۔ میری ماہانہ آمدنی ماشاء اللہ تقریباً ای لاکھ روپیہ ہے، اب میں اگر اسی ہزار روپیہ نوٹ کی شکل میں بچاوٴں تو اس کے لیے اچھی خاصی جگہ درکار ہے جب کہ اگر میں 40000کے بانڈ کی صورت میں محفوظ کروں تو بہت آسانی سے محفوظ ہوسکتے ہیں۔ تو کیا یہ جائز ہے کہ میں بانڈ لے کر محفوظ کرلوں لیکن قرعہ اندازی کے وقت نمبر نہ دیکھوں۔ یعنی اگر انعام نکلے بھی تو نہ لوں․․؟
1367 مناظرکچھ لوگ فحش فلمیں اور تصاویر دیکھتے ہیں اسلام میں اس کی کیا سزا ہے؟ (۲) اگر وہ اس فحش تصویر اور فلم کو دوسرے لوگوں کو بھیجیں۔ براہ کرم اس کوتفصیل سے بتائیے۔ مفتی صاحب مجھے بتائیں کہ ہم اس گناہ سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ ایک درخواست ہے دعا کریں کہ اللہ ہمیں اولاد عطا کرے۔
8953 مناظرمیں سرکار ی اسپتال میں دانت کا ڈاکٹر ہوں، کیا میں اپنی خدمت ، دوائی یا دانت کی تبدیلی یافٹنگ پر پیسے لے سکتا ہوں؟ جو اسپتال میں فراہم نہیں ہوتے ہیں اور مجھے خود اس کا انتظام کرنا پڑتا ہے، کیا میں اس پر منافع لے سکتا ہوں؟ مزید یہ کہ اگر میں ضابطہ کے مطابق صحیح وقت نہ دے سکوں تو کیا مجھے گنا ہ ہوگا؟
849 مناظر