• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 170406

    عنوان: اپنے جسم كے بال كاٹ كر سر میں لگوانا؟

    سوال: میں پاکستانی ہوں، میری عمر چالیس سال ہے، میری شادی نہیں ہوئی ہے، میرے سر کے بال گر گئے ہیں، اب میں سر پر بال لگانا چاہتاہوں ، ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ وہ سر یا بدن کے کسی حصے سے بال لے کر سر پر لگا دیں گے، ایک سال میں بال آنا شروع ہوجائے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا سر پر لگانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 170406

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 916-827/B=10/1440

    اگر اپنے ہی جسم کے بال کاٹ کر سر میں لگانے سے پیدائشی طور پر بال آسکتے ہیں تو ایسا کروانے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند