متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 170256
جواب نمبر: 17025601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 989-860/H=09/1440
جس طرح دیگر جنگلی جانوروں کا حکم ہے یعنی ان کو پالنا ان سے انتفاع جائز ہے اسی طرح جنگلی طوطے کو بھی پالنا درست ہے بشرطیکہ ان کے کھانے پینے وغیرہ کا خیال رکھا جائے، اس میں کچھ شبہ یا اشکال ہے تو اس کو صاف و واضح لکھئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ایسے کمرہ میں بیوی کے ساتھ ہمبستری کی جاسکتی ہے جس میں کہ اللہ جل جلالہ یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے طغرے ہوں جب کہ دوران ہمبستری کے کبھی چادر سرک بھی جاتی ہے؟
3658 مناظرکیا آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اپنے عیسائی دوستوں کو ہیپی کرسمس یا ہیپی ایسٹر کہنا درست ہے؟
میری بیو ی کو دو جڑواں لڑکیاں پیدا ہوئیں،
اس میں سے ایک لڑکی کا انتقال ہوگیا ایک ابھی ہے۔ اب تھوڑا عرصہ گزرا کہ دوبارہ
حمل ٹھہر گیا اب بیوی کی طبیعت صحیح نہیں رہتی ہے وہ بہت پریشان تھی۔ اب میاں بیوی
دونوں راضی تھے حمل گروانے کے لیے، تو کیا حکم ہے؟
اگر کسی کو پولیس پکڑ لے اور اس کی فیملی سے اسے چھوڑ نے کے بدلہ پانچ ہزار مانگے اور میں اپنے تعلق کی بنیاد پر اس سے دوہزار لے کر پندرہ سو پولیس والے کو دے دوں او رپانچ سو خود رکھ لوں تو کیا وہ پانچ سو میرے لیے حلال ہوں گے جب کہ اس آدمی کو نہیں پتہ کہ وہ پانچ سو میں نے رکھ لئے ہیں اور پندرہ سو پولیس کو دئے ہیں؟
3603 مناظربیرون ملک جانے کی غرض سے داڑھی چھوٹی کرانا
1796 مناظر