متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 169350
جواب نمبر: 16935031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 723-645/M=07/1440
اپنا گردہ کسی دوسرے شخص کو ہبہ کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
ایک عرب ملک میں رہتاہوں۔ میرا اکاؤنٹ ایک ایسے بینک میں ہے جو اسلامی ہونے کا
دعوی کرتا ہے اور میں اسی بینک کا اے ٹی ایم کارڈ بھی استعمال کرتاہوں۔ کیا یہ
جائز ہے کہ میں اپنے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعہ غیر اسلامی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے
پیسے نکلواؤں؟ یہاں کے تقریباً تمام شاپنگ مال میں ہم اپنے اے ٹی ایم کارڈ سے
ادائیگی بھی کرسکتے ہیں، لیکن یہ شاپنگ مال صرف غیر اسلامی بینک کی مشین ہی
استعمال کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ہماری اس معاملہ میں رہنمائی فرمائیں او ردعا
کیجئے کہ اللہ ہم سب کو سود کی لعنت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
میں
ممبئی میں رہتاہوں یہاں پر جو بیسٹ کی (سرکاری) بسیں چلتی ہیں اس میں پندرہ، بیس
اور پچیس روپیوں کا ٹکٹ ہے جو کہ روٹ کے حساب سے ہے اوراس کی مدت رات کے بارہ بجے
تک ہوتی ہے۔ اس پر تاریخ وغیرہ لکھی ہوتی ہے۔ اس پر نہ تو ٹکٹ خریدنے والے کا نام
لکھا ہوتا ہے نہ کوئی پہچان۔ میں یہ کہنا چاہتاہوں کہ اس ٹکٹ کو بہت سے لوگ یا تو
آدھی قیمت پر فروخت کرتے ہیں یا تو مفت میں دیتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس
سے گورنمنٹ کا نقصان ہے۔ برائے کرم بتائیں کہ ایسا کرنا شریعت کے حساب سے غلط ہے
یا صحیح (مطلب کہ اس ٹکٹ کو آدھی قیمت پر بیچنا یا مفت میں دینا)؟
حضرت
یہ پوچھنا تھا کہ میں نے ایک شخص کو کچھ پیسے ادھار دئے تھے لیکن بعد میں مجھے
احساس ہوا کہ اس شخص کی کمائی مشکوک ہے (مطلب کہ وہ شخص اپنی ملازمت میں گھپلے بھی
کرتا ہے یعنی دو نمبری وغیرہ وغیرہ)․․․․․․تو جب وہ مجھے میرے پیسے
واپس کرے تو میرے لیے ان کا استعمال جائز ہوگا یا پھر میں ان پیسوں کا کیا کروں؟
برائے مہربانی مشکل حل فرمائیں۔
مجبوری میں دوست سے امداد لینا؟
1294 مناظرادائیگی فیس کے ساتھ شرکت مسابقہ مضمون نگاری میں اول، دوم اور سوم پوزیشن والوں کو انعام دینا
4081 مناظربیوی کے ساتھ جنسی تعلقات کی کیا حدود ہیں؟
کمیشن دیکر کاروبار کرنا
2641 مناظرٹی وی پر اسلام کی طرف دعوت دینے کا کیا حکم ہے؟
3080 مناظر